عمران_خان نےساڑھے_تین_سالوں_میں_کیا_کیا..؟
1⃣-
ہالینڈ کی حکومت
سے گستاخانہ
خاکوں کی نماٸش
کو رکوایا.
2⃣
دہشتگردی کو اسلام
سے جوڑنا غلط
ہے۔
3⃣
اسلام شدت پسند یا
لبرل نہیں ایک ہی
ہے محمد
ﷺ کا دین
ہے۔
4⃣
دنیا بھر کے فورمز
پر اسلاموفوبیا کے
خلاف آواز اٹھاٸی
5⃣
سری لنکا میں
مسلمانوں کو دفنانے
کی اجازت لے
کر دی
۔6⃣ آذادی
اظہار کے پیچھے
چھپ کے آپ
ہمارے نبی کی
گستاخی
نہیں کر سکتے
7⃣
فحاشی کے خلاف
آواز بلند کی۔
8⃣
ختم نبوت کو
بچوں کے سلیبس
میں شامل کروایا
9⃣رحمت العالمین کانفرنس
شروع کرواٸی۔
1⃣0⃣
پہلی بار مدرسے کے
بچوں کی تعلیم
کے لیے آواز
ااٹھائی۔
1⃣1⃣-
رسول اللہ ﷺ کی
سیرت پر پی
ایچ ڈی Phd کرانا
شروع
کی۔
1⃣2⃣
مدینہ کی ریاست
بنانے کی بات
کی۔
1⃣3⃣
گستاخی رسول صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کو ہمیشہ
کیلیے بند کروانے کیلیے تمام
مسلمان سربراہان کو خط
بھیجے کہ آؤ
ملکر یہ معاملہ
اٹھائیں۔
1⃣4⃣-
47 سال بعد کامیاب سفارتکاری
کے باعث او
آئی سی OIC کا
کامیاب اجلاس پاکستان میں
منعقد کروایا۔
1⃣5⃣
بھارت کو 27 فروری کو
ناکوں چنے چبواۓ۔
1⃣6⃣
بھارت کو کشمیر
پر بھرپور طریقے
سے ننگا بھی
اور عالمی فورمز
پر بھارت کے
خلاف لابنگ بھی کی۔
1⃣7⃣
کئی دہائیوں بعد
امریکا کی آنکھوں
میں آنکھیں ڈال
کر امریکا کو
کسی نے ذلیل
بھی کیا اور
مزید اڈے دینے سے
انکار بھی کیا۔
1⃣8⃣مزید امریکی جنگ
کا حصہ بننے
سے بھی انکار
کیا اور اسکی
سخت مخالفت بھی
کی
1⃣9⃣
امریکا کو اس
خطے سے آؤٹ
بھی کر دیا
2⃣0⃣بھارت کے لئے
افغاناستان میں زمین تنگ
کر دی اور
وہ اربوں۔ ڈالرز
کی انویسٹمنٹ چھوڑ
کر بھاگ نکلا۔
#خسارہ
تین
سال پہلے 20 ارب
ڈالر،
آج 1.8 ارب ڈالر
سرپلس
فارن کرنسی ریزروز:
تین سال پہلے
کل 7 ارب ڈالرز
آج
27.40 ارب ڈالر تک پہنچ
گئے
#ٹیکس_کولیلکشن:
تین
سال پہلے 3400 ارب
روپے،
پچھلے
سال 4700 ارب تھی جو
2022 کے لئے ہدف 6400 ارب
روپےرکھا گیا
#ترسیلات_زر
تین سال پہلے
19.9 ارب ڈالر ،
آج
30 ارب ڈالر سے تجاوز
کر گیا
#ڈیم:
51 سال
بعد 12 ڈیم
#تعلیم:
سارے
پاکستان کے لیے
یکساں نصاب۔
پانچویں
جماعت تک بطور
سبجیکٹ قرآن
پاک کا ناظرہ
لازمی قرار
چھٹی کلاس سے
بارہویں تک بطور
سبجیکٹ قرآن پاک کا
ترجمہ لازمی قرار ورنہ
امتحانات میں کامیابی ناممکن
پرائیویٹ سکولز کو بھی
اسکا پابند کیا گیا
#معشیت:
• کرونا وبا کے
باوجود جہاں دنیا کی
معیشیتیں سکڑ گیں پاکستان
کی معیشیت اقوام
متحدہ اور موڈیز کے
مطابق 2022 میں پاکستان کی
جی ڈی پی 4•4 ہوگی
• عالمی مالیاتی اداروں
کا پاکستانی معیشیت
پر اعتماد کا
اظہار
• حکومت
سمبھالتے ہی خزانہ
خالی ہونے اور بیرونی
قرضوں اور انکے سود
کی ادائیگیوں کی
وجہ سے 3 سال
میں مختلف عالمی
مالیاتی اداروں اور ملکوں
سے 36 ارب ڈالرز
قرضہ لیا گیا
جس میں
س 29.75 ارب
ڈالر قرضہ واپس بھی
کیا گیا یعنی
پچھلی حکومتوں کے لئے
ہوئے قرضوں اور انکے
سود کو واپس
کرنے کے لئے
خزانے میں کچھ نہ
ہونے کی وجہ
سے مزید قرض
لینے پڑے ورنہ ملک
کا دیوالیہ نکل
جاتا اس وجہ
سے ہمارے ایٹم
بم اور سی
پیک اور ریکوڈک
ذخائر کو
شدید خطرات لاحق ہو
گئے تھے
• انڈسٹری کی وجہ
سے معشیت میں
18 فیصد اضافہ
• جوکہ دس سال
بعد ممکن ہوا۔
• سیمنٹ کی سیل
میں 242 فیصد اضافہ۔
• گاڑیوں کی سیل
میں 100 فیصد اضافہ۔
• موٹر سائیکل کی
سیل میں 3 گنا
ریکارڈ اضافہ
• ٹریکٹر کی سیل
میں ریکارڈ اضافہ
• #ایگریکلچر:
• کسان کو 1100 ارب
روپے اضافی ملے۔( گنے
کی قیمت جو
70 سالوں سے 150 سے بڑھ
نہ سکی تھی
اسے بڑھا کر
280 روپے من کر
دیا اور گندم
جو 1300 سے اپر
نہ جا سکی
تھی آج وہ
2000 روپے من سے
تجاوز کر چکی
ہے یہ قیمتیں
غریب کسان کو فائدہ
دینے کے لئے
بڑھائی گئیں
جس سے
1100 ارب روپیہ کسان زمیندار
طبقہ کو زیادہ
ملا .
• کسان کو کسان
کارڈ جس کے
ذریعے سبسیڈیز براہ راست
کسان تک پہنچ
جائیں گی۔
• #نیب_ریکوری:
• 290 ارب روبے 18 سال
میں
• 534 ارب روپے 3 سال
میں
#میرٹ_کا_نظام
ملک کے تمام
سرکاری اداروں میں میرٹ
پر لوگوں کو
روزگار اور ملازمتیں
• #میرے_محب_وطن_پاکستانیوں_نکلو_کی_خاطر_خدارہ غریبوں_پر_خرچ:
• پہلے صرف 110 ارب
روپے،
• اب 260 ارب روپے
احساس
پروگرام میں 70 لاکھ خاندانوں
کو 13000 روپے دئے گئے
اور مزید یہ
سلسلہ چلتا رہے گا
ان شاء اللّه
• غریب غربا مزدوروں
کے لئے لنگر
خانے بناۓ گئے
• سڑکوں فٹ پاتھوں
پر شدید سردی
اور شدید گرمی
میں سونے والے
دور دراز سے
شہروں میں آے غریب
مزدوروں بچوں اور عورتوں
کو تمام تر
سہولیات سے آراستہ
پناہ گاہیں بنا کر
دیں
• #کرونا_پر_خرچ:
• پاکستان دنیا میں
تیسرے نمبر پر
• (ورلڈ بنک کے
مطابق)
• پاکستان ہیلتھ کارڈ
دس لاکھ تک
علاج کی سہولت
#اسکالرشپس:
• لڑکیوں کے لیے
لڑکوں سے زیادہ
(اسکولز کیلئے)
• لڑکے اور لڑکیوں
دونوں کے لیے
برابر (انڈر گریجوایٹس کیلئے)
• #جانشینی_سرٹیفیکٹ:
• پہلے عدالت سے
برسہا برس بعد ملتا
تھا،
• اب نادرا
سے 15 دن میں
حصول ممکن۔
• کامیاب پاکستان پروگرام:
• 40 لاکھ غریب خاندانوں
میں،
• ایک فرد کو
بلا سود قرضہ،
• ایک فرد کو
ٹیکنیکل ٹریننگ،
• انقلابی صحت کارڈ
• اپنا گھر اسکیم:
• کرائے کے برابر
بنک کو قسط
دے کر اپنا
گھر
• #اسپشل_پیکجز:
• سندھ کی 14 ڈسٹرکٹس
کیلئے، کراچی میں گرین
لائن بس اسٹاپ
پروجیکٹ مکمل
• کئی دہائیوں بعد
کراچی سرکلر ریلوے کی
بحالی کا کام
تقریبن مکمل
• کراچی ٹرانسمیشن لائن
پروجیکٹ کی تکمیل
50 سال بعد کراچی کے
بند نالوں کو
قبضہ مافیا سے بازیاب
کروا کر انھیں
چلا دیا گیا
جس سے کراچی
میں سیلاب کے
خطرات بہت کم ہو
گئے
• بلوچستان کی 9 ڈسٹرکٹس
کیلئے، اور گلگت بلتستان
کیلئے، 1300 ارب روپیہ مختص
کیا ہے۔
• ایز آف بزنس
میں پاکستان دنیا
میں 28 درجے اوپر چلا
گیا۔
• اوور سیز پاکستانیوں
کے سروے کے
مطابق پاکستان پر بزنس
کنفیڈنس 108 فیصد بڑھا
• جلالپور نہر منصوبہ
تکمیل کے آخری
مراحل میں
• چکوال سے میانوالی
موٹروے
• سیالکوٹ سے جہلم
موٹروے
• لاہور تا ملتان
تا سکھر موٹروے
کی تکمیل آگے
سے ملحقہ حیدرآباد موٹروے پر
کام جاری
No comments:
Post a Comment